لو جی وزیر دفاع کے بعد گزرے ہوے وزیرحارجہ اور فوج کے چہتے آنے والے زبردستی آپ کے وزیراعظم نے بھی بول دیا کے ہماری فوج دہشت گرد پالتی رہی ہے اور یہ ائ ایس ائ کی پالیسی رہی ہے دہشت گرد پالنا اور ان سب ___ روں کے مطابق ملک دشمن عمران خان ہے